Qurbani 2026
Ahsas successfully carried out the Qurbani 2026 project in Mansehra, Azad Kashmir and Gilgit-Baltistan with the support of donors and humanitarian partners. From animal purchasing and sacrifice to hygienic packing, transportation and distribution, every stage was carefully managed. The project reached 11,996 individuals, bringing food, relief and hope to deserving families.
قربانی 2026
احساس نے مخیر حضرات اور انسانی خدمت کے شراکت داروں کے تعاون سے مانسہرہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں قربانی 2026 کا منصوبہ کامیابی سے مکمل کیا۔ جانوروں کی خریداری اور قربانی سے لے کر گوشت کی صفائی، پیکنگ، ترسیل اور تقسیم تک ہر مرحلہ احتیاط سے مکمل کیا گیا۔ اس منصوبے کے ذریعے 11,996 افراد تک قربانی کا گوشت پہنچایا گیا، جس سے مستحق خاندانوں کو خوراک، ریلیف اور امید ملی۔
